توہین عدالت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے تو قیری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے تو قیری۔